Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت وفات کب سے شروع ہوتی ہے؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
204-Book

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت وفات کا آغاز کب سے ہوتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری پھپھی کے شوہر سعودی عرب میں وفات پاگئے تھے ۔ وہاں سے ان کی میت کو پاکستان لاتے ہوئے چھ سات دن لگ گئے ۔ پاکستان میں لانے کے بعد ان کی سید فین کا سلسلہ ہوا۔ پوچھنا یہ ہے کہ میری پھپھی کی عدت وفات کسی وقت سے شروع ہوگی ۔ جس وقت پھپھا جان کا انتقال ہوایا ان کی سیدفین ہوئی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.