Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جانداروں کی شکل والے کھلونوں کی خرید و فروخت

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ فروری 2017ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں بچوں کے لئے مختلف جانوروں کی شکلوں کے کھلونے ملتے ہیں جو کہ پلاسٹک ،لوہے اور پیتل سے بنے ہوتے ہیں کیا بچوں کے لئے یہ کھلونے خریدنا اور بچوں کا ان سے کھیلنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں یہ کھلونے خرید نا بھی جائز ہے اور بچوں کا ان سے کھیلنا بھی جائز ہے، لیکن ایک بات کا ضرور خیال رکھا جائے کہ وہ کھلونے نہ خریدے جائیں جن میں میوزک جیسی محوست ہوتی ہے۔ ردالمحتار میں کھلونے کے متعلق خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی تندا الہ تعمال میہ لکھتے ہیں : لو كَانت مِن خشب أو صلي جلا ترجمہ : کھلونے اگر لکڑی یا پینل کے ہوں تو ان کو خرید نا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.