Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں
- Answered by
- مفتی فضیل صاحب مدظله العالی
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ فروری2018ء
Question
دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ نے آیت سجدہ تلاوت کی تو کیا اس پر سجدہ کرنا واجب ہو گا یا نہیں؟ نیز نا بالغ نے آیت سجدہ تلاوت کی اور بالغ نے سنی تو کیا سننے سے بالغ پر سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا یا نہیں ؟ بیان فرمادیں۔
Answer (beginning)
نا بالغ احکام شرعیہ کا مکلف نہیں، لہذا اگروہ آیت سجدہ تلاوت کرے پائنے تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو گا، البتہ اگر نابالغ نے تلاوت کی اور عاقل بالغ مسلمان نے اس سے آیت سجدہ کی تلاوت سنی تو سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَ رَسُولُه أَعْلَم عَلى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.