Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یا دُرود و دُعا بھی؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ فروری 2018ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں کتنا پڑھنا ہوتا ہے ؟ ” عبد لا و رسوله تک یاڈر و دود عا سمیت آخر تک؟
Answer (beginning)
چار یا تین رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں واجب ہے کہ صرف تشہد پڑھے یعنی التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ سے لے کر عَبْدُ فاو رَسُولُه تک۔ اس سے زیادہ پڑھنا جائز نہیں ہے حتی کہ اگر کسی نے بھول کر اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ تک پڑھا تو سجدہ سہو واجب ہو جائے گا اور اگر جان بوجھ کر پڑھا تو نماز کا اعادہ واجب ہو گا۔ نوٹ : چار رکعات والی سنن مؤکدہ اور وتروں کا بھی یہی حکم ہے جو اوپر بیان ہوا۔ البتہ چار رکعات والی سنن غیر مؤکدہ اور نوافل کا یہ حکم نہیں بلکہ ان کے پہلے قعدے میں التحیات کے بعد درود و دعا بھی پڑھنی چاہئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.