Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بےوضو سجدۂِ شکر کرنے کا شرعی حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ فروری 2018ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بے وضو یا قبلہ کی تعیین کئے بغیر بازوال کے وقت میں سجدہ شکر کرے تو کیا یہ درست ہے ؟ اور سجدۂ شکر کا صحیح طریقہ بھی بتادیں۔
Answer (beginning)
سجدہ تلاوت اور نماز کی طرح سجدہ شکر میں بھی طہارت اور استقبال قبلہ (قبلہ رخ ہونا) شرط ہے لہذا طہارت یا قبلہ رُو ہوئے بغیر سجدہ ادا نہیں ہو گا، اور چونکہ یہ سجدہ واجب نہیں ہوتابلکہ نفلی طور پر کیا جاتا ہے اس لئے جن جن اوقات میں نوافل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں یہ سجدہ کرنا بھی مکروہ ہو گا۔ سجدہ شکر کا طریقہ یہ ہے کہ جب کوئی نعمت ملے ، خوشی حاصل ہو یا کوئی مصیبت سکے تو اللہ عَزَّوَجل کا شکر ادا کرنے کی نیت سے باطہارت قبلہ رُخ کھڑے ہوں اور تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جائیں، سجدے میں تسبیح و حمد وغیرہ کے الفاظ کہیں (الفاظ کچھ مخصوص نہیں ہیں کوئی بھی ہو سکتے ہیں) اور پھر تکبیر کہتے ہوئے سجدے سے اٹھ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.