Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدہ سہو کی تعریف نیز اِسکی ادائیگی کا طریقہ

Answered by
مفتی فضیل صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ دسمبر 2017

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدۂ سہود کسے کہتے ہیں؟

Answer (beginning)

نماز کے واجبات میں سے کسی واجب کے (بھولے سے ) رہ جانے کی وجہ سے جو کمی پیدا ہوئی اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ریعت مطہرہ نے جو سجدہ واجب فرمایا، اسے سجدۂ سہو“ کہتے ہیں۔ سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ قعدہ اخیرہ میں تشهد یعنی التَّحِيَّات پڑھنے کے بعد صرف ایک سلام دائیں جانب پھیر کر اس کے بعد دو سجدے کرے پھر دوبارہ قعدہ کرے اور اس میں تشهد، درود ، و غیر وپڑھ کر سلام پھیر دے۔ یاد رہے کہ سجدہ سہود سے پہلے اور بعد والے دونوں قعدوں میں التحیات پڑھنا واجب ہے اور بہتر یہ ہے کہ دونوں میں ڈرود شریف بھی پڑھ لے اور یہ بھی اختیار ہے کہ پہلے قعدہ میں التحیات ودرود پڑھے اور دوسرے میں صرف التَّحِيَّات۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.