Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نمار کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری فروری 2019
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملالی تو کیا حکم ہے ؟ اور کیا سورت ملانے کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہو گا ؟
Answer (beginning)
فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد دوسری سورت پڑھنے میں فقہا کا اختلاف ہے بعض فقہا کے نزدیک مستحب ہے جبکہ بعض مکروہ تنزیہی قرار دیتے ہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے اس اختلاف کی فتاوی رضویہ ، جلد 8، صفحہ 195 پر اس طرح تطبیق ارشاد فرمائی ہے کہ جہاں فرض کی تیسری چوتھی رکعت میں سورت کا ملانا مکر وہ بتایا گیا ہے وہاں امام کا فاتحہ کے بعد اضافہ کر نامراد ہے اور جہاں مستحب اور نفل ہونے کا قول کیا گیا وہاں مراد منفر د کااضافہ کرنا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.