Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی رَکْعت کاسجدہ رہ گیاتو؟

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی تنہا نماز ادا کر رہا ہے ، اگر دورانِ نماز کسی رکعت میں بھول کر اس نے صرف ایک سجدہ کیا اور اگلی رکعت میں اسے یاد آیا کہ میں نے ایک ہی سجدہ کیا تھا تو وہ کیا کرے اور اگر نماز کا سلام پھیر نے کے بعد یاد آیا تو کیا کرے ؟

Answer (beginning)

کسی رکعت کا سجدہ رہ گیا تو نماز کے اندر جب یاد آئے کرلے اور آخر میں سجدہ سہو کرے، اگر رکوع میں یاد آیا کہ نماز کا کوئی سجدہ رہ گیا ہے اور وہیں سے سجدہ کو چلا گیا یا سجدہ میں یاد آیا اور سر اُٹھا کر وہ سجدہ کر لیا تو بہتر یہ ہے کہ اس رُکوع و سجود کا اعادہ کرے اور سجدہ سہو کرے اور اگر اس وقت نہ کیا بلکہ آخر نماز میں کیا تو اس رُکوع و سجود کا اعادہ نہیں سجدہ سہو کرنا ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.