Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فلموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ستمبر 2018
Question
ہے؟ دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) جو لوگ سی ڈی اور ڈی وی ڈی سینٹر چلاتے ہیں جہاں فلموں اور گانوں پر مبنی مٹیریل بیچا جاتا ہے تو کیا یہ کاروبار ناجائز اور حرام
Answer (beginning)
ایسا کار و بار کرنا، ناجائز و حرام اور ایسا کاروبار کرنے والا نارِ جہنم کا مستحق ہے اس کام میں گناہ پر معاونت ہے، اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں گناہ پر معاونت سے ہمیں باز رہنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ سورہ مائدہ میں ہے: وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ترجمہ کنزالایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔ (پ 6، المائدة:2) ان لوگوں پر لازم ہے کہ اس حرام کام کو چھوڑ کر حلال ذریعہ روزگار اپنائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.