Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دَین بیچنا کیسا؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ تمبر 2018

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا بکر پر 2500 روپے دین تھا، بکر ایک ساتھ اس دین کو ادا نہیں کر سکتا، خالد نے زید سے کہا کہ تمہارا بکر پر جو دین ( جو چیز واجب فی الذمہ ہو کسی عقد مثلاً بیع یا اجارہ کی وجہ سے یا کسی چیز کے ہلاک کرنے سے اسکے ذمہ تاوان ہو یا قرض کی وجہ سے واجب ہو ، ان سب کو دین کہتے ہیں۔ حاشیہ بہار شریعت، 2/752 ) ہے وہ مجھے 2000 روپے میں بیچ دو، میں تمہیں 2000 یکمشت دے دیتا ہوں پھر زید سے میں تھوڑا تھوڑا کر کے وصول کرتار ہوں گا، کیا خالد اور بکر کا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں خالد اور بکر کا اس طرح بیچ کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ دین کی بیع غیر مدیون کے ساتھ ہو رہی ہے اور کرنسی کے کرنسی سے لین دین میں ادھار کسی صورت جائز نہیں اگرچہ کہ برابر برابر ہو۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ مَا جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.