Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذخیرہ اندوزی کیا ہے؟ نیز اسکا شرعی حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ اگست 2018
Question
(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ احتکار کا حکم کیا ہے اور اختکار کس کو کہتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اختی کار سخت ممنوع، ناجائز و گناہ ہے ، اس کی مذمت پر کئی احادیث وارد ہیں۔ حضرت سید نا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا: " جس نے مسلمانوں پر غلہ روک دیا، اللہ تعالیٰ اسے جذام (کوڑھ) اور افلاس میں مبتلا فرمائے گا۔ “ (مشکوۃ المصابح، 535/1،حدیث : 2895) اختکار کا لغوی معنی ہے گرانی کے انتظار میں کسی بھی چیز کا ذخیرہ کر لینا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.