Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کھانسنے کی وجہ سے سجدۂ سہولازم ہوتا ہے؟

Fatwa no.
0308:Fmd

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بھی بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سبحان اللہ کی مقدار ، تاخیر بھی ہو جاتی ہو ، تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیر ہ کرتا ہو گا؟

Answer (beginning)

عذر شرعی کے تحت کھانسنے کے سبب، بالفرض اگر تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار قراءت یا تشہد وغیرہ میں سکوت ہو جائے ، یا فرض و واجب کی ادائیگی میں تاخیر ہو جائے، تو اس سے نماز پر کچھ اثر نہیں پڑتا، اور سجدہ سہو بھی اس صورت میں لازم نہیں ہوتا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.