Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 0286:Fmd
- Issued
- 16 جمادی الاول 1438ھ /14 فروری2017ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز تن اونچی آواز سے پڑھناضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں، اگر اپنی آواز نہ سنائی دے، یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
نماز میں جن چیزوں کا پڑھنا فرض یا واجب یا سنت یا مستحب ہے ، ان کو اتنی آواز میں پڑھنا، کہ شور وغل یا نقل سماعت کا عارضہ نہ ہو تو اس کی آواز اپنے کانوں سے سنے، علی الترتیب فرض یا واجب یا سنت یا مستحب رہے گا۔ لہذا،اگر کسی چیز کا پڑھنا فرض تھا، جیسے تکبیر تحریمہ یا قراءت بہت ہی ہلکی آواز میں کی، کہ خود کو بھی آواز نہیں آئی، تو فرض ادا نہ ہوا، ایسے ہی یہ نماز پڑھ لی، تو اس نماز کو از سر نو پڑھنا فرض ہو گا۔ اور جس چیز کا پڑھنا واجب تھا، جیسے التحیات، اس کا پڑھنا خود کو سنائی نہ دیا تو واجب ادانہ ہوا، ایسے ہی نماز پڑھ لی، تو نماز کا اعادہ، یعنی اس نماز کادوبارہ سے پڑھنا واجب ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.