Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟
- Fatwa no.
- 0119:Fmd
- Issued
- 30, 18 ثانی 1438 / 29 جنوری 2017ء
Question
دَارُ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر پانی کے Tank میں لال بیگ گر کر مر جائے تو اس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہو جائے گا؟ کیا اس پانی سے وضو، غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشاد فرمادیں ، کیونکہ اکثر طور پر Tank میں لال بیگ مرجاتے ہیں ؟
Answer (beginning)
لال بیگ میں بہنے والا خون نہیں ہوتا، اور جن جانوروں میں بہتا خون نہ ہو، اگر وہ پانی میں گر کر مر جائیں تو پانی ناپاک نہیں ہوتا، لہذا اگر ٹینک کے پانی میں لال بیگ گر کر مر جائے تو وہ پاک ہی رہے گا اور اس سے وضو و غسل درست ہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.