Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پارٹنر شپ کے لئے کتنے فیصد رقم لگانا ضروری ہے؟

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چند افراد مل کر مشتر کہ کمپنی بنا کر کام کرنا چاہتے ہیں ، یہ ارشاد فرمائیں که شرکت قائم کرنے کے لیے کسی شریک کے لیے کم از کم کتنے فیصد رقم ملا ناضروری ہے؟

Answer (beginning)

سوال میں پوچھی گئی صورت کا تعلق شرکت عنان سے ہے اس قسم میں شرکاء کی رقم یکساں ہو ناضروری نہیں، کم و بیش بھی ہو سکتی ہے ، لہذا کوئی بھی فرد شرکت میں جتنی چاہے رقم ملا سکتا ہے ، شرعاً کوئی حد بندی نہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے: " شرکت عنان میں یہ ہو سکتا ہے کہ اس کی میعاد مقرر کر دی جائے مثلاً ایک سال کے لیے ہم دونوں شرکت کرتے ہیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دونوں کے مال کم و بیش ہوں برابر نہ ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.