Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل کے بغیر پاک ہونے پر عورت کیلئے روزے کا حکم

Answered by
مفتی علی اصغر صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ شعبان المعظم 1442ھ اپریل

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن سحری کے وقت عادت کے مطابق 7 دن میں پاک ہوئی، لیکن اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ غسل کر سکے ، تو کیا اس پر روزہ رکھنا لازم ہو گا؟

Answer (beginning)

جو اسلامی بہن صبح صادق سے پہلے دس دن سے کم میں حیض سے پاک ہوئی اور اتنا وقت بھی نہیں کہ صبح صادق ہونے سے پہلے غسل کر کے ، کپڑے پہن کر اللہ اکبر کہہ سکتی ہو ، تو اس دن کا روزہ رکھنا اس اسلامی بہن پر فرض نہ ہوا۔ البتہ روزہ داروں کی طرح رہنا اس پر واجب ہے ، مثلاً کھانے پینے سے باز رہے۔ (بہار شریعت، 382/1، فتاوی خلیلیه، 505/1) وَاللهُ أَعْلَمُ عَلاجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daraliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.