Dawat-e-Islami online library

Usool e Hadees Aasaan Asbaq

Language
Urdu
Pages
9

From the opening pages

اصول حدیث: آسان اسباقی خلاصه مقدمه شیخ عبد الحق محدث دہلوی) (صفحات: 8) www.dawateislami.net اصولِ حدیث سے واقفیت کی اہمیت : غلام احمد رضا قادری عطاری مدنی ( المدینۃ العلمیہ -Islamic Research Center) - 9 مئی 2026ء / 21 ذی قعدہ 1447ھ ”مذہب اسلام کے قوانین دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں: اعتقادیات اور عملیات۔ اعتقادیات مختلف انواع کے ہیں؛ کچھ تو قطعی ہیں جن کا منکر دائرہ اسلام سے باہر ہو جاتا ہے، کچھ ظنی ہیں جن سے انحراف بدعت و ضلالت کی حدود میں داخل کر دیتا ہے، اور کچھ اس معیار کے ہیں کہ ان سے رو گردانی خطا قرار پاتی ہے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.