Dawat-e-Islami online library

Tazkirah-e-Miya Sahab Alwari

Language
Urdu
Pages
27

From the opening pages

امام المحدثین مفتی سید دیدار علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے چاجان حضرت میاں صاحب مولانا پیر سید شمار علی شاہ رضوی مشہدی الوری کا تذکر دینام رحمة الله عليه تذكرة الورى Alwar Alwar Alway پیشکش شعبہ دعوتِ اسلامی کے شب وروز شب و روز کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجئے ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا۔ دعا یہ ہے: اللَّهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَا حِكْمَتَكَ وَانْتُمُ عَلَيْنَا رَحْمَتَكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ (مستطرف، ج 1، ص 40 دار الفکر بیروت) اول آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے ) نام رسالہ : تذکرۂ میاں صاحب الوری رحمة الله عليه مؤلف…

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.