Dawat-e-Islami online library
Tazkira Shaikh Ul Quran Allama Muhammad Ali Barkate
- Language
- Urdu
- Pages
- 36
From the opening pages
متذکر شیخ القران علامه محمد علی کاتی مؤلف مولانا ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی مجلس ”ماہنامہ فیضان مدیة " تذکرہ علامہ محمد علی برکاتی قصوری مصنف رکن شوری ابو ماجد محمد شاہد مدنی عطاری مجلس ماہنامہ فیضان مدینه (دعوت اسلامی) www.dawateislami.net کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجیے، ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا: وعا اللَّهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَا حِكْمَتَكَ وَانْشُهُ عَلَيْنَا رَحْمَتَكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَام (مستطرف، 40/1، دار الفکر بیروت) اول آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجیے) نام کتاب : تذکرہ علامہ محمد علی برکاتی قصوری مؤلف :…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.