Dawat-e-Islami online library
Tazkira e Jaanisheen e Ameer e Ahle Sunnat
- Language
- Urdu
- Pages
- 34
From the opening pages
تتذكرة جانشین امیر اہل سُنَّت 7 مدنی بہاریں پیش کش: مرکزی مجلس شوری (دعوت اسلامی) (قسط اول) تذکرۂ جانشین امیر اہل سنت الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِين أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تذكرة جانشین امیر اهل سنت (تداول) درود شریف کی فضیلت حضرت سیدنا سعب الأخبار رحمة الله تعالى عليه فرماتے ہیں: اللہ کریم نے حضرت سید تا موسی علی نبيْنَا عَلَيْهِ الصلواة السلام سے ارشاد فرمایا: کیا تم چاہتے ہو کہ قیامت کے دن تمہیں پیاس محسوس نہ ہو ؟
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.