Dawat-e-Islami online library

Tazkirah-e-Khuwaja Syed Mubarak Ali Shah Alwari

Language
Urdu
Pages
30

From the opening pages

تذكرة خواجه مبارك على رحمة الله شاه الورى تعلیم و تربیت مجاہدات وریاضات پاکستان میں ہجرت شریعت کی پابندی پیشکش: شعبہ دعوتِ اسلامی کے شب و روز دعوت اسلامی کے www.dawateislami.net شب و روز کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجئے ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا۔ دعا یہ ہے: اللهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَا حِكْمَتَكَ وَانْتُمْ عَلَيْنَا رَحْمَتَكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ (مستطرف، ج 1، ص 40 دار الفکر بیروت) اول آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے ) نام رسالہ : تذکرہ خواجہ سید مبارک علی شاہ الوری رحمہ اللہ علیہ مؤلف تعاون صفحات : مولانا ابو ماجد…

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.