Dawat-e-Islami online library
Poultry Farming Ke Ahkam
- Language
- Urdu
- Pages
- 36
From the opening pages
پولٹری فارمنگ کی اہمیت، شرعی احکام اور دعوت اسلامی کے رابطہ برائے ایگریکلچر انڈلائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ " کے پولٹری سیکٹر کا تعارف اور ان کے کام کے طریقہ کار پر مشتمل اہم تحریر پولٹری فارمنگ کے احکام (صفحات : 32) جنتی پرندے اور اُن کا گوشت . قرآن مجید میں پرندوں کا ذکر پولٹری سے وابستہ افراد کے لئے لمحہ فکریہ پولٹری فارم کے متعلق سوالات و جوابات 03 04 10 15 رسالہ پڑھنے کی دعا ) دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجئے ان شاء اللہ الکریم جو کچھ پڑھیں گے یاد رہے گا۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.