Dawat-e-Islami online library

Mufti Taqaddus Ali Khan Aik Ahad Saaz Shakhsiyat

Language
Urdu
Pages
46

From the opening pages

دعوت اسلامی کے ل شب و روز سوروز تولید اعلی حضرت مفتی تقدس علی خان ایک عہد ساز شخصیت پاکستان میں ہجرت اور کراچی میں گزارے گئے ایام پیر جو گوٹھ میں دیگر خدمات لوگوں سے گھل مل کر رہنے والی شخصیت مفتی صاحب کا حلیہ اور کچھ عادات تحمل مزاج اور بلندی ہستی کے واقعات ہیں میں آپ کے معمولات کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجئے ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.