Dawat-e-Islami online library
Faizan-e-Hazrat Sabir Pak رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ
- Language
- Urdu
- Pages
- 55
From the opening pages
الله B 38 ul شعبه فیضان اولیاء و علما DAWAT-E-ISLAM فیضان حضرت صابر پاک مزار شریف حضرت سید علاء الدین علی احمد صابر چشتی ( کلیر شریف ) P- فیضانِ حضرت صابر پاک الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ امَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطنا الْمُرْسَلِين لرَّحْمَنِ الرَّحِيم فیضان حضرت صابر پاک درود شریف کی فضیلت رسول اکرم نور مجسم صلى الله تعال علیہ والہ وسلم کا فرمان معظم ہے: جس نے مجھ پر سو مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ عزوجل اس کی دونوں آنکھوں کے در میان لکھ دیتا ہے کہ یہ نفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اسے بروز قیامت شہداء کے ساتھ رکھے گا۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.