Dawat-e-Islami online library
Faizan e Baba Farid Ganj e Shakar
- Language
- Urdu
- Pages
- 118
From the opening pages
فیضان بابا فرید گنج شکر الله عَلَيْه) مزار شریف با بافرید گنج شکر 4 فیضان با با فرید گنج شکر الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ أَمَّا بَعْدُ! فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ، بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ فیضان بابا فرید گنج شکر درود شریف کی فضیلت کی رسول اکرم نور مجسم صل اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَلِهِ وَسلم کا فرمان معظم ہے: جس نے مجھ پر سو مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ عزہ عمل اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اسے بروز قیامت شہداء کے ساتھ رکھے گا۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.