Dawat-e-Islami online library

Arbaeen e Usmani

Language
Urdu
Pages
32

From the opening pages

دعوت اسلامی کے ل شب و روز مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت سید نا عثمان غنی رھی رضی اللہ عنہ کی عظمت و شان ظاہر کرنے والی 40 حدیثوں کا مجموعہ بنام اربعين عثمانی پیشکش شعبہ دعوت اسلامی کے شب و روز کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجئے ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا۔ دعا یہ ہے: اللهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَا حِكْمَتَكَ وَانْشُهُ عَلَيْنَا رَحْمَتَكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالإِكْرَامِ (مستطرف، ج 1، ص 40 دارالفکر بیروت) اول آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے ) نام رساله : اربعین عثمانی مؤلف مولانا ابوالحسان کاشف شہزاد عطاری مدنی اسکالر المدینہ اعلی املاک…

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.