Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کٹ لگنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
- Fatwa no.
- WAT-2941
- Issued
- 30 محرم الحرام 1446ھ / 06 اگست 2024ء
Question
کیا ہاتھ وغیرہ پر کٹ لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
اگر کٹ لگنے سے اتنا خون نکلے کہ جو بہنے کے قابل ہو، اگرچہ اس کو بہنے سے پہلے ہی صاف کر دیا، تو وضو ٹوٹ جائے گا اور اگر تک لگنے سے صرف خون چکا، لیکن اتنا خون نہیں نکلا جو بہنے کے قابل ہو، تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”(ومنها) ما یخرج من غیر السبیلین و یسیل إلی ما یظهر من الدم۔۔۔ وحد السیلان أن یعلو فینحد عن رأس الجرح۔ کذافی محیط السرخسی و هو الأصح۔ کذافی النهر الفائق۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.