Dawat-e-Islami online library
Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 5
- Language
- Urdu
- Pages
- 736
From the opening pages
مرآة المناجيح اردو تر جمه و شرح مشکوۃ المصابيح جلد ( پنجم ) حکیم الامت مولا نا مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی نعیمی کتب خانہ گجرات مرآت جلد پنجم نکاح کابیان بسم اللہ الرحمن الرحیم كتاب النكاح نکاح کا بیان ! الفصل الاول پہلی فصل لے نکاح نکح سے بنا بمعنی ضم یعنی ملنا، چونکہ نکاح کی وجہ سے دو شخص یعنی خاوند و بیوی دائگی مل کر زندگی گزارتے ہیں بلکہ نکاح سے عورت و مرد کے خاندان بلکہ نکاح سے کبھی دو ملک مل جاتے ہیں اس لیے اسے نکاح کہتے ہیں۔اصطلاح شریعت میں یہ لفظ مشترک ہے صحبت و عقد دونوں پر بولا جاتا ہے، نکاح کا رکن زوجین کا ایجاب و قبول ہے، شرط دو گواہ۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.