Talaq ke Masail — Talaq (Divorce)

Bahar-e-Shariat discusses a talaq that a man made conditional on something while sane, explaining that it takes effect if the condition is later met while he is insane. Fatawa Razawiyya records a question about a man who said "talaq, talaq, talaq" to his wife and paid her mehr, after which the couple wished to remarry a year later. Sirat ul Jinan explains that keeping a wife given a revocable (raj'i) talaq in the original nikah during the iddah is called ruju.

From the books

  • Jannat kay Talabgaron kay liye Madani Guldasta

    Pages 296–298

    مسئله ۱۵ عدد طلاق میں عورت کا لحاظ کیا جائے گا یعنی عورت آزاد ہو تو تین طلاقیں ہوسکتی ہیں اگر چہ اُس کا شوہر غلام ہو اور باندی ہو تو اُسے دو ہی طلاقیں دی جاسکتی ہیں اگر چہ شوہر آزاد ہو۔ (الفتاوى الهندية، كتاب الطلاق ، الباب الاول ، فصل فيمن يقع طلاقه ...

  • Taleemat e Quran Hissa 5

    Pages 368–371

    اپنا جائزہ لیجیے: 1) کیا اللہ پاک نے ہمیں مجبور اور بے بس بنایا ہے ؟ کرنے کے کام: 1... اللہ پاک کو اچھا قرض دینے سے کیا مراد ہے؟ پانچ جملے تحریر کیجیے۔ دستخط ٹیچر: 333 سورة الطلاق طلاق کے مسائل و احکام اور اللہ پر توکل کرنے کا حکم عورتوں کی مختلف طبعی کیفیات کے مطابق عدت کا حکم ، عدت میں نان و نفقہ وغیرہ کے مسائل شرعی احکام کی مخالفت کرنے پر پچھلی قوموں کے انجام کا ذکر نبي کريم صلى الله عَلَيْهِ…

  • The Beloved Children of The Prophet ﷺ

    Pages 72–74

    01 have sunk into the ground or have been buried beneath any building ٧ ٥ 8u qayunut talak Khudu ki Qusun Jis ko Tu nuy nuzuF Scy gira Chor diyu Nikah with Sayyiduna Usman e Ghani تاضئ اللدعنذ Abu Lahab made his son divorce Sayyidatuna Ruqaiyyah تضت اللفعنها so that it could hurt the Beloved Prophet صل اللذعليدوالهوسلم , but his evil plan went wrong Islamic scholars have said `Upon this act of…

  • Fatawa Razawiyya jild 12

    Pages 540–542

    تلاک زاد فی النهر تلاع وتلال و ینبغی ان یقال ان الفاء امطاء او تاء واللام امأفأف او عین او غین او کاف او لامر و اثنان فی خمسة بعشرة الصریح منها الطاء مع القاف وما عدا ذلك مصحف^{۲} اھ اقول: و ذکر فی الخلاصة رجل قال لامرأته ترا تلاق ههنا خمسة الفاظ (وعد منها) طلاع وتلاک عن الامام ابی بکر محمد بن الفضل انه یقع وان تعمد وقصدان لا یقع^{۳} قضاء و یصدق دیانة^{۴}۔

  • Sunni Bahishti Zewar

    Pages 423–425

    ہے تو بھلے آدمیوں کی طرح لڑو ، طلاق ہی دینا ہے تو سیدھی طرح طلاق دے دو۔ یہ آخر کیا شرافت ہے کہ آدمی جب بیوی سے لڑے تو اسے ماں بہن بنا کر ہی چھوڑے ۔ مسلمان عورت بلکہ مرد دیکھے کہ اسلام نے ایک مسلمان گھرانے کو بربادی و تباہی سے بچانے کے لیے کیسے کیسے حکمت آمیز احکام نافذ فرمائے ہیں اور مرد و عورت کس کس طرح خود اپنے گھر تباہ کرتے ہیں۔ اے رب ہمارے! ہماری آنکھیں کھول اور راہ حق پر ثابت قدم رکھ ۔ آمین۔

In the lectures

More on Marriage and family

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.