Dawat-e-Islami online library

Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 4

Language
Urdu
Pages
433

From the opening pages

مرآة المناجيح اردو تر جمه و شرح مشکوۃ المصابیح جلد (چهارم) حکیم الامت مولا نا مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی نعیمی کتب خانہ گجرات مرآت جلد چہارم صبح وشام کے وظیفے مرآت جلد چهارم بسم اللہ الرحمن الرحیم باب ما يقول عند الصباح والمساء و المنام باب صبح شام اور سوتے وقت کیا کہے ! الفصل الاول پہلی فصل ا صبح شام سے مراد دن کے دونوں کنارے ہیں، یعنی نماز فجر سے پہلے اور بعد تا طلوع آفتاب اور مغرب کی نماز کے بعد سے تا غروب شفق۔منام مصدر میمی بھی ہو سکتا ہے اور ظرف بھی یعنی سونے پر یا سونے کے وقت کیا پڑھے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.