Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیس رکعت تراویح سے زیادہ پڑھنا
- Fatwa no.
- 3725-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بیس رکعت تراویح سے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
احناف کے ہاں تراویح میں رکعت ہے، اس سے زائد اگر پڑھی تو وہ تراویح نہیں ، عام نوافل ہیں، لہذا لوگ تراویح پڑھنے کے بعد دوبارہ پڑھنا چاہیں تو تنہا تنہا، بغیر جماعت کے پڑھیں ۔ ہاں ! اگر کوئی شخص کسی ایک مسجد میں مکمل تراویح پڑھ کر دوسری مسجد میں کہ جہاں تراویح ہو رہی ہے ، جا کر اس میں بھی شریک ہونا چاہے تو اس میں حرج نہیں، لیکن یہ یادر ہے کہ اگر ایک مرتبہ وتر پڑھ لیے تو اب و تر دوبارہ نہیں پڑھ سکتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.