Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کی حاالت میں نماز رہ جائے تو روزہ ہوگا؟

Fatwa no.
3722-WAT

Question

اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے ، تو روزہ ہو جائے گا ؟

Answer (beginning)

روزے کی حالت میں نماز رہ جائے، تو اس وجہ سے روزہ تو فاسد نہیں ہو گا، لیکن اگر بغیر عذر شرعی جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی، تو اس وجہ سے سخت گناہ گار ہو گا اور توبہ کے ساتھ ساتھ نماز کی قضا بھی لازم ہو گی اور روزے کی حالت میں نماز قضا کرنے کا وبال تو بڑھ جائے گا، اور اس کے وبال میں ایک چیز یہ بھی ہے کہ نماز قضا کر دینے یا کسی گناہ کا ارتکاب کرنے سے روزے کی نورانیت فوت ہو جاتی ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے سوال ہوا " زید نے رمضان شریف کا روزہ جنابت کی حالت میں رکھا اور قصد اُدن بھر افطار کے وقت تک غسل نہیں کیا تو کیا یہ روزہ اُس کا بغیر کسی نقص کے درست ہو گا یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.