Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر اسلامی بھائی نے جے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

یادر ہے کہ دوسروں سے ستر فرض ہونے کے یہ معنی ہیں کہ اِدھر اُدھر سے نہ دیکھ سکیں، پس اگر صورت مسئولہ میں جبہ یا برقعہ پہننے کی وجہ سے اس طور پر اعضائے ستر چھپے ہوئے ہیں کہ ادھر ادھر سے نظر نہیں آتے اور رکوع اور سجدے میں جاتے ہوئے بھی اعضائے ستر نہیں کھلتے تو ان کی نماز ہو جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”وستر العورة في الصلاة من الغير فرض بالإجماع و من نفسه غير فرض عند عامة المشايخ كذا في شاهان فإذا صلى في قميص بغير أزرار و كان لو نظر رأى عورته من زيقه فعند عامة المشايخ لا تفسد وهو الصحیح “ ترجمہ : نماز میں غیر سے ستر عورت بالا جماع فرض ہے ، اپنے آپ سے عام مشائخ کے نزدیک فرض نہیں ہے، جیسا کہ شاہان…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.