Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام محمد خضر رکھنا

Fatwa no.
3717-WAT
Issued
12 شوال المکرم 1446ھ / 11 اپریل 2025ء

Question

بچے کا نام محمد خضر رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

خضر کے معانی ہیں : ”رہنما، رہبر ، سبزہ زار وغیرہ “ اور لغت میں یہ تین طرح آیا ہے: ”خضر ، خَضْر، خَضر “۔ یہ اللہ کے نبی حضرت خضر عَلَى نَبِيِّنَاوَ عَلَيْهِ الصَّلواةُ وَالسَّلام کا لقب ہے ، لہذا یہ نام رکھنا نہ صرف جائز، بلکہ باعث خیر و برکت ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد "نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے "خضر " رکھ لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.