Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟

Fatwa no.
3715-WAT

Question

(دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ شرعی سفر کا آغاز کس دن سے کیا جائے؟

Answer (beginning)

جہاں تک ممکن ہو جمعرات یا ہفتہ یا پیر شریف کو صبح کے وقت سفر کا آغاز کیا جائے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر شریف اور جمعرات کے دن سفر پسند فرماتے تھے اور عموما جمعرات کے دن سفر فرماتے تھے ، اور جہادی قافلے عموما صبح کے وقت روانہ فرماتے اور امت کے لیے صبح کے وقت میں برکت کی دعا فرماتے۔ اور حدیث پاک میں ہفتے والے دن طلوع آفتاب سے پہلے کسی حاجت کے لیے جانے میں اس کے پورا ہونے کی امید دلائی گئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.