Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا

Fatwa no.
3711-WAT

Question

(دعوت اسلامی) قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا قرآن مجید کو ہم بند کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

قرآن مجید کی تلاوت کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو قرآن پاک کو بلا حائل چھوئے بغیر اس کی تلاوت جاری رکھ سکتے ہیں اور اگر تلاوت موقوف کرنی ہو یا وضو کے لیے جانا ہو تو ایسی صورت میں اسے بند کر دیا جائے لیکن بے وضوئی کی حالت میں بغیر کسی معتبر حائل کے اسے چھو نہیں سکتے ، اس لیے اگر بے وضو نے اسے خود بند کرنا ہو تو کسی ایسی چیز سے کہ جو نہ اس کے اپنے تابع ہو اور نہ قرآن پاک کے تابع ہو ، اس کے ساتھ اسے بند کرے، مثلا کسی ایسے کپڑے کے ساتھ پکڑ کر بند کرے کہ جسے اس پہنانہ ہو، اوڑھا نہ ہو اور نہ اس کی کوئی جانب اس کے مونڈھے پر ہو اور نہ وہ قرآن پاک کے تابع ہو (یعنی قرآن پاک کی چولی نہ ہو کہ چولی قرآن پاک…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.