Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دعائے حزب البحر کی فضیلت اور اجازت کا حکم
- Fatwa no.
- 3708-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دعائے حزب البحر کیا ہے ؟ اس کی فضیلت کیا ہے ؟ اسے کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
دعائے حزب البحر امام ابو الحسن شاذلی رحمتہ اللہ علیہ کو سفر حج کرتے ہوئے بحری جہاز میں دربار رسالت سے عطا کی گئی تھی، اور ہر جائز مقصد کے لیے اس کو پڑھا جا سکتا ہے ، بزرگان دین کا معمول رہا ہے کہ وہ اس کا ورد کیا کرتے ہیں۔ نیز اس کے پڑھنے کے لیے اجازت لینا شر عا ضروری نہیں ہے، البتہ کسی صاحب اجازت شیخ سے اس کی اجازت حاصل کر کے ان کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق پڑھیں تو زیادہ بہتر رہے گا کہ اس سے اس کی تاثیر مزید بڑھ جاتی ہے۔ نزھۃ النظر فی شرح حزب النصر میں ہے ”حضرت شاذلی قدس سرہ کی الہامی دعائیں چند یہ ہیں:(1) دعائے حزب البحر (2) دعائے حزب النصر (3) دعائے حزب البر ۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.