Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟

Fatwa no.
3698-WAT
Issued
23 رمضان المبارک 1446ھ / 24 مارچ 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ نیز اگر کوئی شخص حدث سے پاک ہونے یا قربت کی نیت کے بغیر پانی میں ہاتھ ڈال دے، مثال کے طور پر پانی گرم ہے یا ٹھنڈا ہے، اس کو جاننے کے لیے پانی میں ہاتھ دیا یا غلطی سے ہاتھ پانی میں ڈال دیا تو کیا پانی مستعمل ہو گی ؟

Answer (beginning)

قلیل (دہ دردہ سے کم پانی، جب بے وضو یا بے غسل انسان کے جسم کے اس حصے پر لگ کر جدا ہو کہ جس کو وضو و غسل میں دھویا جاتا ہے ، اس سے بھی پانی مستعمل ہو جائے گا یا ظاہر بدن پر پانی کا استعمال خود ثواب کا کام تھا اور استعمال کرنے والے نے اپنے بدن پر اسی ثواب کی نیت سے استعمال کیا تو بھی پانی مستعمل ہو جائے گا۔ (نوٹ: پانی مستعمل ہونے کے لئے پہلی صورت میں انسان کی نیت کا اعتبار نہیں دوسری صورت میں نیت کا اعتبار ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.