Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مغرب کےوقت کی مقدار
- Fatwa no.
- 3694-WAT
- Issued
- 25 رمضان المبارک 1446ھ / 26 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مغرب کا وقت اندھیرا ہوتے ہی ختم ہو جاتا ہے؟
Answer (beginning)
مغرب کا وقت اندھیر ہوتے ہی ختم نہیں ہو تا بلکہ مغرب کی جانب سرخی اور اس کے بعد نظر آنے والی سفیدی بھی ختم ہو جائے تو اس وقت مغرب کی نماز کا وقت ختم ہوتا ہے ہاں نماز مغرب کی ادائیگی میں وقت مغرب شروع ہونے کے بعد جلدی کرنی چاہئے مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں غروب آفتاب کے بعد جلدی پڑھنا مستحب ہے، اس میں دور کعت پڑھنے کی مقدار سے زیادہ کی بلا عذر تا خیر مکروہ تنزیہی اور اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے بھی نظر آنے لگیں مکروہ تحریمی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.