Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں فرض قیام کی مقدار
- Fatwa no.
- 3694-WAT
- Issued
- 25 رمضان المبارک 1446ھ / 26 مارچ 2025ء
Question
نماز میں فرض قیام کی مقدار کتنی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
جن جن نمازوں میں قیام ضروری ہے ، ان میں بقدرِ فرض قراءت ، قیام فرض ہے ، مثلا فرضوں کی پہلی دور کعتوں میں جتنی قراءت فرض ہے، اتنی مقدار قیام فرض، جتنی قراءت واجب اتنی مقدار قیام واجب اور جتنی قراءت سنت اتنی مقدار قیام مسنون ہے، البتہ پہلی رکعت میں فرض قیام کی مقدار میں فرض قراءت کے ساتھ ساتھ تکبیر تحریمہ کی مقدار اور قیام مسنون میں ثنا، تعوذ و تسمیہ کی مقدار بھی شامل ہو گی اور فرض نماز کی تیسری وچوتھی رکعت میں چونکہ قراءت فرض یا واجب نہیں، اس لیے ان میں ایک تسبیح کی مقدار قیام کرنا فرض ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.