Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 3691-WAT
- Issued
- 21 رمضان المبارک 1446ھ /22 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا کیسا؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانے سے بچنا چاہئے، کیونکہ منہ کے اندر چھالوں پر ٹیوب لگانے سے اس کے اجزاء کا حلق میں چلے جانے کا قوی امکان ہے اور اگر ایک جزء بھی حلق سے اتر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اگر اس طرح کا اہتمام کر لے کہ کوئی جزء حلق میں نہ جائے تب بھی بغیر ضرورت صحیحہ مکروہ ضرور ہے کہ روزے میں بغیر عذر کے کوئی چیز چکھنا مکروہ ہے۔ منفذ کے ذریعے جسم میں کسی چیز کے داخل ہونے کے بارے رد المحتار میں ہے:"المفطرانماهو الداخل من " المنافذ للاتفاق " یعنی روزه بالاتفاق اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو منفذ کے ذریعے سے جسم میں داخل ہو۔ (ردالمختار سم ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.