Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں فیشل ماسک لگانے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 3685-WAT
- Issued
- 26 رمضان المبارک 1446ھ / 27 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء ابلسنت دعوت اسلامی) روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل کلینزنگ ماسک یا کسی چیز کا لیپ بنا کر لگا سکتے ہیں ؟ جواب عنایت فرمائیں۔
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل کلینزنگ ماسک یا کسی بھی پاک چیز کا لیپ بنا کر لگاناشر عا منع نہیں ہے اور مزید یہ کہ عام طور پر اس سے کچھ بھی جسم میں داخل نہیں ہوتا اور اگر کچھ داخل ہو بھی تو یہ مسام کے ذریعے داخل ہو گا اور مسام کے ذریعے کسی بھی چیز کے داخل ہونے پر روزہ نہیں ٹوٹتا۔ در مختار میں ہے: ” (أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه “ ترجمہ : تيل ياسر مہ لگايا، يا پچھنے لگوائے، اگر چہ اس تیل یا سرمہ کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو ، روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.