Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صدقہ فطر میں گندم کی مقدار
- Issued
- 26 رمضان المبارک 1446ھ / 27 مارچ2025ء
Question
(دعوت اسلامی) ہم جو رمضان میں صدقہ فطر دیتے ہیں تو ایک صدقہ فطر میں کتنے کلو گندم دینی ہو گی ؟
Answer (beginning)
اگر گندم یا اس کا آنا صدقہ فطر میں دیا جائے، تو اس میں نصف صاع دینا ہو گا، نصف صاع دو کلو میں سے 80 گرام کم بنتا ہے اور اس کے علاوہ کشمش، جو یا اس کا آٹا یا ستو یا کھجور ہو تو اس کا وزن پور اصاع ہو ناضروری ہے۔ اور صاع چار کلو سے ایک 160 گرام کم بنتا ہے۔ نوٹ: یادر ہے کہ صدقہ فطر میں ان چیزوں کی قیمت بھی دی جاسکتی ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”صدقة الفطر ۔۔۔ وهي نصف صاع من بر أو صاع من شعير أو تمر، ودقيق الحنطة والشعير وسويقهما مثلهما ترجمہ : گندم میں صدقہ فطر کی مقدار نصف صاع ہے اور جو و کجھور میں دو ایک صاع ہے۔ گندم اور جو کے آٹے وستو میں وہی مقدار ہے جو خود گندم و جو کی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.