Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم

Fatwa no.
3677-WAT
Issued
18 رمضان المبارک 1446ھ / 19 مارچ 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو کیا وہ بغیر دھوئے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟

Answer (beginning)

کتے کا تھوک لگنے کی وجہ سے جوتے ناپاک ہو جاتے ہیں اور پھر بغیر پاک کیے پاک نہیں ہوتے ، اور جوتے پر رال وغیرہ پتیلی ناپاک چیز لگ جائے تو جب تک نجاست خشک نہ ہو اس پر مٹی یا راکھ یار یت وغیرہ ڈال کر رگڑ ڈالنے سے بھی پاک ہو جائیں گے ، اور اسی طرح اگر خود بخود مٹی یارا کھ یار یتا و غیرہ اسے لگ گیا تو اسے رگڑنے سے بھی پاک ہو جائیں گے اور اگر نہ مٹی یار بیت وغیرہ لگی اور نہ ڈالی گئی، یہاں تک کہ وہ نجاست خشک ہو گئی تو اب بغیر دھوئے پاک نہ ہوں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.