Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نعیم کے معنی اور یہ نام رکھنا
- Fatwa no.
- 3674-WAT
- Issued
- 18 رمضان المبارک 1446ھ / 19 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نعیم کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
نعیم کے معانی ہیں ": نعمت۔ صاحب نعمت، نعمت والا۔ وغیرہ۔ " اور ان معانی کے لحاظ سے نعیم نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام نیک لوگوں کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب ہے نیز اس سے امید ہے کہ ان نیکوں کی برکت بچے کے شامل حال ہو گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے "تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اپنوں میں سے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2329، دار الکتب العلمية، بيروت) بہار شریعت میں ہے "بچہ کا اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ایسے ناموں سے احتراز کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.