Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا کان میں کھجلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Fatwa no.
3673-WAT
Issued
10 رمضان المبارک 1446ھ / 11 مارچ 2025ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا روزے کی حالت میں کان کھجلا سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں، روزے کی حالت میں کان کھجلا سکتے ہیں، اس سے روزہ نہیں ٹوٹا کہ کان کھجلانے سے کوئی چیز جوف (معدے) یا دماغ کے اندر داخل نہیں ہوتی۔ درر الحکام میں ہے: ” و أجمعوا أنه لو حك أذنه بعود فأخرج العود و على رأسه در ن ثم أدخله ثانيا وثالثا كذلك أنه لا يفسد “ترجمہ: فقہاء کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اگر کسی نے عود (لکڑی) کے ساتھ اپنا کان گھر چا پھر لکڑی جب باہر نکالی تو اس کے سرے پر میل تھی اب اسی لکڑی کو دوبارہ یا سہ بارہ اسی طرح (کان میں) داخل کیا تو روزہ فاسد نہ ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.