Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مسلمان کو ناحق قتل کرنے والا کافر ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بلا وجہ مسلمان کو قتل کرنے والے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ درست ہے کہ کسی مسلمان کو بلا وجہ قتل کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟ جواب کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنا بہت بڑا ظلم اور گناہ کبیرہ ہے، اور کثیر احادیث میں اس کی بہت مذمت بیان کی گئی ہے ، لیکن فقط قتل کرنے کی وجہ سے بندہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو جاتا ، جب تک کہ وہ اس قتل کو حلال نہ سمجھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.