Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جلنے کے زخم پر پانی نقصان دے تو فرض غسل کیسے کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ٹانگ جل جانے کی وجہ سے اس پر پانی بہانا نقصان دہ ہو تو فرض غسل کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری طبیعت ٹھیک نہیں ، میں جل گئی ہوں، پوری ایک ٹانگ جلی ہوئی ہے ، پاؤں بھی انگلی بھی اور جلے ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں ۔ کل مجھ پر نفاس کا غسل فرض ہو چکا ہے ، تو اگر میں غسل کرتی ہوں، تو میرے زخم خراب ہونے کا ڈر ہے ، زخم پر ساری پٹیاں کی ہوئی ہیں ، اب زخم تھوڑا بہتری کی طرف ہے ، زخم پر پانی نہیں لگانا، میں پریشان ہوں ، میں کیا کروں ، پاکی بھی حاصل کرنا چاہتی ہوں اور زخم خراب ہونے سے بھی ڈرتی ہوں، پٹیاں کھلنے میں ایک ہفتہ باقی ہے، اگلے سوموار کو میری پٹیاں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.