Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ سے سونا خرید کر دینا کیسا؟

Fatwa no.
5157-WAT
Issued
21 محرم الحرام 1448ھ / 07 جولائی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کے پیسوں سے سونا خرید کر دینا زکوۃ کے پیسوں سے سونا خرید کر دے سکتے ہیں ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زکوۃ میں شرعی فقیر کو پیسے دینا ہی ضروری نہیں، بلکہ کسی چیز ، جیسے سونے وغیرہ کا مالک بنانے سے بھی زکوۃ ادا ہو جائے گی، لیکن اس صورت میں زکوۃ دینے سے جتنی اس سونے کی بازار میں قیمت ہے ، اتنی رقم ہی زکوۃ کی ادائیگی میں شمار ہوگی ، اس کے علاوہ کسی قسم کے اخراجات وغیرہ زکوۃ میں شمار نہیں ہوں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.