Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیچی ہوئی چیز کم قیمت پر دوبارہ خریدنا
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5156-WAT
- Issued
- 21 محرم الحرام 1448ھ /07 جولائی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اپنی بیچی ہوئی چیز ، دوسرے خریدار سے ، کم قیمت پر خریدنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک مکان 10لاکھ کا فروخت ہوا، جس نے خریدا، اس نے آگے نفع پر تیسرے بندے کو بیچ دیا ، تیسرے کو رقم کی ضرورت پڑی ، تو کیا وہ پہلے بندے کو ساڑھے 9لاکھ کا بیچ سکتا ہے ؟ شرعی رہنمائی فرمادیں ۔ جواب جی ہاں !ور یافت کی گئی صورت میں پہلے بندے کا دوسرے خریدار سے کم قیمت پر مکان خرید نا جائز ہے ، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.